اسلام وعلیکم
میں نے خواب میں سفید موتیوں کی بارش ہوتے دیکھی ہے۔جس میں سے بہت سے میرے پاس جمع ہو گئے ہیں۔۔میں بس دیکھ کر حیران اور خوش ہو رہی ہوں۔۔برائے مہربانی اس کی تعبیر بتا دیں۔